Saeed Ghani Facial Kit

PKR2,650.00
Saeed Ghani Facial Kit
Availability: Out of stock
SKU
Saeed-Ghani-Facial-Kit

Includes:

1 Multani Mud (100g)
1 Neem Chehra (100g)
2 Sandal Wood Powder (25g)
1 Husn-e-Yousuf (25g)
1 Vitamin C + Rose Water Spray (120ml)
1 Skin Whitening Massage Paste (125g)
1 Cucumber Masque (200g)
1 Cucumber Scrub (200g)
1 Cucumber Cleanser (200g)
1 Fruit Skin Polish (200g)"

 

How to Use:

 

1 : Take 2 pack of Sandal Wood Powder, 1 Husn-e-Yousuf powder, 1 Multani Mud powder, 1 Neem Chehra Powder mix them and store in air tight Jar.

 

2 : Apply appropriate quantity of Cucumber Cleanser on your face and neck and gently massage till it absorb and wait for 15min and wash it with water and pat dry.

 

3 : Apply appropriate quantity of Cucumber Scrub on your face and neck and gently massage till it absorb and wait for 15min and wash it with water and pat dry.

 

4 : Apply appropriate quantity of Cucumber Mask on your face and neck and gently massage till it absorb and wait for 15min and wash it with water and pat dry.

 

5 : Take 2 tea spoon of mixed powder make a paste with Rose Water Spray and apply on your face and neck and gently massage till it absorb and wait for 15min and wash it with water and pat dry.

 

6 : Apply appropriate quantity of Skin Whitening Massage Paste on your face and neck and gently massage till it absorb and wait for 15min and wash it with water and pat dry.

 

7 : Apply appropriate quantity of Fruit Face Polish on your face and neck and gently massage till it absorb and wait 20min for glow your skin and clean it with soft cotton.

 

8 : Spray Vitamin C + Rose water on your face and wait till it absorb, wash it with water, pat dry.

 

Your facial is complete.

 

استعمال کا طریقہ:

 

1 : سب سے پہلے 2 سندل ووڈ پوڈر، 1حُسن یوسف پوڈر،1 ملتانی مڈ پوڈر،1نیم چہرا پوڈر لیں اوران کو اچھی طرح ملالیں اور کسی ایسی شیشی/جار میں رکھیں جس میں ہوا نہ جاسکے۔

 

2 : حسبِ استعمال کوکمبر کلینزر لیں اور اس سے اپنے چہرہ اور گردن پراچھی طرح مساج کریں جب تک کہ اچھی طرح جذب نہ ہوجائے،اس کے بعد 15منٹ انتظار کریں اور پھر پانی سے دھولیں اورچہرےکو نرمی کےساتھ خشک کرلیں۔

 

3 : حسبِ استعمال کوکمبر اسکرب لیں اور اس سے اپنے چہرہ اور گردن پراچھی طرح مساج کریں جب تک کہ اچھی طرح جذب نہ ہوجائے،اس کے بعد 15منٹ انتظار کریں اور پھر پانی سے دھولیں اورچہرےکو نرمی کےساتھ خشک کرلیں۔

 

4 : حسبِ استعمال کوکمبر ماسک لیں اور اس سے اپنے چہرہ اور گردن پراچھی طرح مساج کریں جب تک کہ اچھی طرح جذب نہ ہوجائے،اس کے بعد 15منٹ انتظار کریں اور پھر پانی سے دھولیں اورچہرےکو نرمی کےساتھ خشک کرلیں۔

 

5 : 2 چائے کے چمچ پوڈر لیں جو سب سے پہلے تیارکیا تھااس میں وٹامن سی + روزواٹراسپرےملائیں اور پیسٹ بنالیں اور اس سے اپنے چہرہ اور گردن پراچھی طرح مساج کریں جب تک کہ اچھی طرح جذب نہ ہوجائے،اس کے بعد 15منٹ انتظار کریں اور پھر پانی سے دھولیں اورچہرےکو نرمی کےساتھ خشک کرلیں۔

 

6 : حسبِ استعمال اسکن وائیٹنگ مساج پیسٹ لیں اور اس سے اپنے چہرہ اور گردن پراچھی طرح مساج کریں جب تک کہ اچھی طرح جذب نہ ہوجائے،اس کے بعد 15منٹ انتظار کریں اور پھر پانی سے دھولیں اورچہرےکو نرمی کےساتھ خشک کرلیں۔

 

7 : حسبِ استعمال فروٹ فیس پولش لیں اور اس سے اپنے چہرہ اور گردن پراچھی طرح مساج کریں جب تک کہ اچھی طرح جذب نہ ہوجائے اور نکھری جِلد کیلئے20منٹ انتظار کریں اور پھرروئ سے صاف کرلیں۔

 

8 : آخر میں وٹامن سی + روزواٹراپنے چہرہ پر اسپرے کریں اورانتطار کریں جب تک کہ اچھی طرح جذب نہ ہوجائے پھر پانی سے دھولیں اورچہرےکو نرمی کےساتھ خشک کرلیں۔

 

آپ کا فیشیل مکمل ہوچُکاہے۔

 

More Information
Size No
Color No
Free Shipping No